• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، مايو 21

اپنے بیٹے کے گھر نماز قصر ادا کی جائے گی یا مکمل ؟

میرے ساس اور سسر ھم ملنے آے ھوے ھیں ۔ تو کیا وہ اپنے بیٹے کے گھر پر مسافر ھیں ۔ یعنی وہ قصر نماز ادا کریں گے۔یا نھیں

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

وہ مسافر ہیں , اور نماز قصر ہی ادا کریں گے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع کے موقعہ پر مکہ میں چار دن تک ٹھہرے اور قصر ہی کرتے رہے جبکہ آپکے ننھیال , ددھیال سب وہیں تھے ۔

 
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق