اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید کی ایک آیت میں فرمایا ہے کہ
اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔
اس آیت کی روشنی میں یہ بتا دیں کہ اہل و عیال میں کون کون سے رشتے آتے ہیں
اور ان کو جہنم کی آگ سے بچانے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اہل میں انسان کا اپنا گھرانہ یعنی بیویاں , بچے اور والدین شامل ہیں ۔
اور عیال میں وہ تمام تر افراد داخل ہیں جو اس شخص کی زیر نگرانی ہوں ۔
اور آگ سے بچانے کا طریقہ یہ ہے کہ انہیں کتاب وسنت کا پابند بنایا جائے ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
اہل میں انسان کا اپنا گھرانہ یعنی بیویاں , بچے اور والدین شامل ہیں ۔
اور عیال میں وہ تمام تر افراد داخل ہیں جو اس شخص کی زیر نگرانی ہوں ۔
اور آگ سے بچانے کا طریقہ یہ ہے کہ انہیں کتاب وسنت کا پابند بنایا جائے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق