بعض احادیث کو کچھ علماء صحیح کہتے ہیں اور انہی احادیث کو بعض علماء ضعیف قرار دیتے ہیں،
چونکہ احادیث بھی وحئی الہی ہیں،
اگر تو وہ حدیث یا احادیث صحیح ہیں اور جنھوں نے صحیح کہا تو درست کہا،
لیکن جن علماء نے صحیح احادیث کو ضعیف قرار دیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ انھوں نے اس وحئی الہی کو وحی نہ مانا کیا انھوں نے کفر کیا۔؟؟؟؟؟
نہیں !
بلکہ انہوں نے اپنے رب سے ایک اجر پاپا !
کیونکہ اکثر احادیث کی صحت وسقم کو پرکھنے کا معاملہ اجتہادی ہے ۔
لیکن جن علماء نے صحیح احادیث کو ضعیف قرار دیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ انھوں نے اس وحئی الہی کو وحی نہ مانا کیا انھوں نے کفر کیا۔؟؟؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب
نہیں !
بلکہ انہوں نے اپنے رب سے ایک اجر پاپا !
کیونکہ اکثر احادیث کی صحت وسقم کو پرکھنے کا معاملہ اجتہادی ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق