• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مايو 5

خیر اور شر کے راستے کھولنے اور بند کرنے والے

طوبى لمن جعله الله مفتاحا للخير مغلاقا للشر ، وو يل لمن جعله مغلاقا للخير مفتاحا للشر
إن من الناس ناسا مفاتيح للخير، مغاليق للشر، و إن من الناس ناسا مفاتيح للشر، مغاليق للخير، فطوبى لمن جعل الله مفاتيح الخير على يديه، و ويل لمن جعل الله مفاتيح الشر على يديه

اس حديث كا كيا درجہ ہے؟



الجواب بعون الوہاب

اسکی سند میں عبد الرحمن بن زید بن أسلم ضعیف ہے ۔

اوراسکی دوسری سند جو کہ معجم کبیر طبرانی میں مذکور ہے اس میں موسى بن خازم مجہول , اور محمد بن عقبى منکر الحدیث ہے ۔

اسی طرح اسکی تیسری سند جو کہ سمرقندی نے تنبیہ الغافلین میں نقل کی ہے اس میں إسحاق بن أحمد بن عبد الرحمن بن عبد الله النسفی مجہول ہے ۔

یعنی یہ روایت اپنے تمام تر طرق سمیت ضعیف ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق