۱۔ کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے آگے سترہ نہ ہو
تو کیا اس کے آگے سترہ رکھ کر گزرا جا سکتا ہے؟؟؟
۲۔ مسجد میں نماز پڑھتے ہوئے عموماً یہ دیکھا ہے کہ نمازی کے بالکل پیچھے کوئی اور نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہے ایسی حالت میں اگلی صف والے نمازی کو اگر جلدی ہو تو وہ حرکت کر سکتا ہے؟؟؟؟
۳۔ نمازی کے آگے کوئی شخص بیٹھا ہو تو کیا وہ بیٹھا ہوا شخص نمازی کا سترہ بن سکتا ہے؟؟؟
۱۔ جی ہاں
۲۔ نہیں , إلا کہ وہ پہلا طریقہ اپنائے ۔ کیونکہ نمازی کے آگے سے سترہ ہٹانا درست نہیں ہے ۔
۳۔ جی ہاں

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
۱۔ جی ہاں
۲۔ نہیں , إلا کہ وہ پہلا طریقہ اپنائے ۔ کیونکہ نمازی کے آگے سے سترہ ہٹانا درست نہیں ہے ۔
۳۔ جی ہاں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق