• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، يونيو 1

چور کی اقتداء میں نماز ؟؟؟

کیا ایک چور امام کے  پیچھے نماز ہو جاتی ہے ؟
 
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
 
کافر اور مشرک کے پیچھے نماز نہیں ہوتی , مؤمن موحد کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے خواہ وہ کبیرہ گناہ کا مرتکب بھی کیوں نہ ہو ۔ البتہ ایسے فاسق وفاجر شخص کو امام بنانا جائز نہیں
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق