اگرکسی شخص کااپنے
کسی ساتھی کو یہ کہناکسی خوشی کے موقع پر کہ آپ کی شادی ہوئی ہے یاکسی
اورخوشی کےموقع پر اسے کہنا کہ اب ہمیں مٹھائی کھلاؤ توکیایہ بات سود کے
زمرے میں تو نہیں آئیگی؟
یہ سود کے زمرہ میں تونہیں آئے گا البتہ کسی کو مجبور کرکے اسکی کوئی چیز لینا یا اس سے کچھ کھانا جبکہ وہ اس پر راضی نہ ہو , حرام ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے " کسی مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان کا مال اسکی رضامندی کے بغیر حلال نہیں ہے ۔ مسند احمد 20172
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
یہ سود کے زمرہ میں تونہیں آئے گا البتہ کسی کو مجبور کرکے اسکی کوئی چیز لینا یا اس سے کچھ کھانا جبکہ وہ اس پر راضی نہ ہو , حرام ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے " کسی مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان کا مال اسکی رضامندی کے بغیر حلال نہیں ہے ۔ مسند احمد 20172
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق