نماز کی حالت میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو نماز جہاں سے چھوڑی ہے وہیں سے شروع کرنا چاھئے؟؟؟؟
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟؟
’’جسے نماز میں قے، نکسیر، یا مذی آجائے وہ لوٹ کر وضو کرے اور جہاں نماز کو چھوڑا تھا وہیں سے شروع کر دے لیکن اس دوران کلام نہ کرے۔‘‘
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
۱۔ اگر وضوء ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضوء کرکے نئے سرے سے نماز کا آغاز کیا جائے ۔
کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلْيُعِدْ الصَّلَاةَ
جب تم میں سے کسی کی ہوا دوران نماز خارج ہو جائے تو وہ پلٹ جائے اور وضوء کرکے نماز کو دوبارہ پڑھے ۔
سنن أبی داود کتاب الطہارۃ باب من یحدث فی الصلاۃ ح 205
۲۔ یہ روایت پایہء ثبوت کو نہیں پہنچتی !

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق