• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، يونيو 20

کریڈٹ کارڈ کا استعمال ؟

بعض مغربی ممالک میں‌ کرائے کی کار اور دوسری ضروریات کے لیے کمپنی کریڈٹ کارڈ لے کر دیتی ہے جس کے ذریعے انسان شاپنگ یا کار کرائے پر لے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کیش والا معاملہ ہر جگہ ممکن نہیں ہوتا۔
کریڈٹ کارڈ سے کی گئی شاپنگ کی رقم کمپنی ادا کرتی ہے البتہ اگر کوئی جان پوجھ کر پے منٹ ایک مہینے سے لیٹ کرتا ہے تو اسے بطور سود کچھ رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ ایسی صورتحال میں کریڈٹ کارڈ کا کیا حکم ہے جب کہ انسان ایک مہینے سے پہلے ہی پے منٹ ادا کر دے؟


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

ایسی صورت میں کریڈٹ کارڈ کا معاملہ بلکل بجلی سوئی گیس وغیرہ کے بلز والا ہے ۔
لہذا سود سے بچنے کے لیے خواہ کہیں سے ادھار پکڑنا پڑے انہیں ادائیگی کر دی جائے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق