• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، يونيو 17

کیا مسلمان کو سلفی مسلمان، وہابی مسلمان، سنی مسلمان، بریلوی مسلمان، اہلحدیث مسلمان، حنفی مسلمان ، دیو بندی مسلمان اور شیعہ مسلمان وغیرہ کہا جا سکتا ہے؟ کیا یہ تفریق ضروری ہے؟

کیا مسلمان کو سلفی مسلمان، وہابی مسلمان، سنی مسلمان، بریلوی مسلمان، اہلحدیث مسلمان، حنفی مسلمان ، دیو بندی مسلمان اور شیعہ مسلمان وغیرہ کہا جا سکتا ہے؟ کیا یہ تفریق ضروری ہے؟

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب


بہت ضروری ہے !

اور یہ ایک بدیہی سی بات ہے کہ جب جعل ساز کمپنیاں مارکیٹ میں ملتے جلتے ناموں سے دونمبر اشیاء فروخت کر رہی ہوں تو اصل چیز کی شناخت کے لیے کوئی نہ کوئی طریقہ کار اختیار کرنا لازم ہو جاتا ہے ۔

اور یہ مکتب ہائے فکر در اصل مخصوص عقائد اور اعمال کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
لہذا ضروری ہے کہ ایک مسلمان جب مسلمانوں کے مابین اپنا تعارف کروائے اپنا مکتب فکر بھی واضح کرے ۔ تاکہ اسکے اسلام کی کھوٹ کا علم ہوسکے !!
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق