اگر کوئی مسجد جاتے وقت زینت اختیار کرتا ہے ، لیکن عام حالات میں عمامہ یا ٹوپی نہیں لیتا تو کیا یہ سنت کے منافی ہے ؟
یقینا !
یہ سنت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے منافی و مخالف ہے !
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
یقینا !
یہ سنت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے منافی و مخالف ہے !
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق