• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، يونيو 15

کیا عورت بغیر دوپٹے (ننگے سر) وضوء کر سکتی ہے ؟

کیا عورت بغیر ڈوپٹے کے وضو کر سکتی ھے 

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب 


عورت کا ننگے سر رہنا درست نہیں ! ۔ ہاں وضوء دوپٹہ کے بغیر بھی ہو جاتا ہے , اور صرف دوپٹہ ہی نہیں سارا لباس بھی اترا ہوا ہو تو وضوء تب بھی ہو جاتا ہے ۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم غسل والے وضوء سے نماز ادا فرمایا کرتے تھے ۔ یعنی لباس وضوء کے لیے شرط نہیں !
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق