مہربانی کر کے بتائیے اسلام میں شاعری کی حدود کیا ھیں کس قسم کے شعر لکھنا اور پڑھنے جائز ھیں؟
ھماری ایک معلمہ بتا رھیں تھیں کہ بے مقصد اور عشقیہ شاعری شیطان کے اصلوب میں سے ھےاور علماء اکرام عشقیہ شاعری کو زنا کا ترانہ بھی کہتے ھیں کیا یہ ٹھیک ھے؟
بامقصد اشعار جن میں کوئی بات شرعا ممنوع نہ ہو جائز ہیں۔
مختصر یہ کہ جس قسم کی نثر درست ہے اسی طرح کے اشعار بھی درست ہیں ۔
اور جسطرح کی نثر ناجائز ہے اس طرح کے اشعار بھی ناجائز ہیں
رہا بعض علماء کا عشقیہ اشعار کو زنا کے ترانے قرار دینا تو درست ہے
اور اسی طرح عشقیہ نثر زنا کی کہانیاں بھی قرار پائیں گی ۔
خوب سمجھ لیں

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
بامقصد اشعار جن میں کوئی بات شرعا ممنوع نہ ہو جائز ہیں۔
مختصر یہ کہ جس قسم کی نثر درست ہے اسی طرح کے اشعار بھی درست ہیں ۔
اور جسطرح کی نثر ناجائز ہے اس طرح کے اشعار بھی ناجائز ہیں
رہا بعض علماء کا عشقیہ اشعار کو زنا کے ترانے قرار دینا تو درست ہے
اور اسی طرح عشقیہ نثر زنا کی کہانیاں بھی قرار پائیں گی ۔
خوب سمجھ لیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق