• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، يونيو 15

فرض نماز ادا کرنیوالے کو اگر والدہ بلائے تو وہ کیا کرے ؟؟

اگرکوئی شخص فرض نماز کی ادائیگی کررہاہوتواسکی والدہ اسکوآواز دے تواس شخص کیلئے کیا حکم ہے کہ پہلے اپنی نماز مکمل کرے یا نماز کو توڑ کر پہلے اپنی والدہ کی بات کو سنے؟

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب

پہلے اپنی فرضی نماز مکمل کر لے !
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق