• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، يونيو 15

اگرکوئی فرض نماز قضا کی ادائیگی کر رہا ہو تو اس وقت نماز کھڑی ہوجائےتو اس کیلئے کیاحکم ہے؟

جب فرض نماز کھڑی ہوجائےتوسنن وغیرہ کوجاری رکھنا جائز نہیں ہے۔کیا اگرکوئی فرض نماز قضا کی ادائیگی کر رہا ہو تو اس وقت نماز کھڑی ہوجائےتو اس کیلئے کیاحکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب

جب کوئی فرضی نماز ادا کر رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ منفرد نماز ادا کرنے والا اپنی نماز ترک کے جماعت کے ساتھ مل جائے خواہ وہ قضائی دے رہا ہو یا وقت کی نماز پڑھ رہا ہو ۔ کیونکہ اس پر فرض نماز "باجماعت" ادا کرنا فرض ہے !
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
جب جماعت کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو فرضی نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں ہوتی ۔ (صحیح مسلم ح ۷۱۰)
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق