کیا ناامیدی کفر ہے؟ جو شخص ناامیدی کی وجہ سے خودکشی کرلے اس کے حق میں دعا کرنا کیسا ہے۔
نا امیدی کفر نہیں , نہ ہی خود کشی کرنا کفر ہے ۔ ہاں یہ کبیرہ گناہ ہے ۔
خود کشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا اور اسکے لیے دعائے مغفرت کرنا جائز ہے ۔
اسکی دلیل وہ تمام تر ادلہ ہیں جن میں کبیرہ گناہ کے مرتکب مؤمن کے لیے استغفار اور جنازہ کا حکم و جواز ہے ۔
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب
نا امیدی کفر نہیں , نہ ہی خود کشی کرنا کفر ہے ۔ ہاں یہ کبیرہ گناہ ہے ۔
خود کشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا اور اسکے لیے دعائے مغفرت کرنا جائز ہے ۔
اسکی دلیل وہ تمام تر ادلہ ہیں جن میں کبیرہ گناہ کے مرتکب مؤمن کے لیے استغفار اور جنازہ کا حکم و جواز ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق