• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، يونيو 23

کيا ايسے شخص کي بيعت کي جا سکتي ھے جو خلافت کے قيام کے ليے کوشش کر رھا ھو؟

کيا ايسے شخص کي بيعت کي جا سکتي ھے جو خلافت کے قيام کے ليے کوشش کر رھا ھو؟

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب

بیعت کسی بھی پختہ عہد معاہدہ کو کہتے ہیں ۔ اور کسی بھی خیر کے کام کے لیے کسی بھی شخص سے پختہ عہد لیا جاسکتا ہے ۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم بھی مختلف مواقع پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے یہ عہد لیا کرتے تھے جسے بیعت کہا جاتا ہے ۔ اسکی مثال بیعت رضوان , بیعت عقبى وغیرہ ہیں ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق