جماعت کی تکبیرشروع ہوتے ہی سنن اوریاکوئی نماز پڑھنے والے کواپنی نماز توڑ دینی چاہئے یاتکبیراولی کےوقت؟
اقامت کے شروع ہوتے ہی , کیونکہ حدیث میں الفاظ ہیں " اذا اقیمت الصلاۃ " اور "اقیمت" کا کلمہ اقامت اور نماز کی ادائیگی دونوں کو شامل ہے ۔ اور نماز کے لیے صف بندی وغیرہ کو ملحوظ رکھا جائے تو اقامت والا معنى زیادہ راجح محسوس ہوتا ہے ۔
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب
اقامت کے شروع ہوتے ہی , کیونکہ حدیث میں الفاظ ہیں " اذا اقیمت الصلاۃ " اور "اقیمت" کا کلمہ اقامت اور نماز کی ادائیگی دونوں کو شامل ہے ۔ اور نماز کے لیے صف بندی وغیرہ کو ملحوظ رکھا جائے تو اقامت والا معنى زیادہ راجح محسوس ہوتا ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق