• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الثلاثاء، يوليو 3

خارج از سبیلین نجس نہ ہو تو وضوء ہے یا نہیں !؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ کی کتاب احکام ومسائل کی جلد اول، صفحہ 91 پر یہ عبارت موجود ہے۔



اس کی کچھ توضیح مثال کے ذریعے کردیں۔
جزاک اللہ خیرا


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 شیخ محترم یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ سبیلین سے کوئی بھی چیز خارج ہو ناقض وضوء ہے خواہ وہ نجس ہو یا نہ !
اسکی مثال ہوا ہے ۔ کہ وہ نجس نہیں ہوتی لیکن ناقض وضوء ہے !
لہذا جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ سبیلین سے خارج ہونے والی چیز اگر نجس نہ ہو تو وضوء نہیں ٹوٹتا انکی یہ سمجھ ‘ سمجھ نہیں بے سمجھی ہے !

 
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق