کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین بیچ اس مسئلے کے کہ تمباکو نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جزاکم اللہ خیرا
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
جب تمباکو نوشی ہی ناجائز ہے تو اس کی بنیاد پر کیا جانے والا ہر سوال ہی بے بنیاد ہے !
حرام سے بچیں تمباکو نوشی نہ کریں اور نہ یہ سوال پیدا ہو !
پھر مسکر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بدبو دار بھی ہے ۔ اور بدبو بھی اللہ اور اسکے رسول اور فرشتوں کو ناپسند ہے ۔
فالحذر الحذر .....

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق