خفیف الضبط راوی کے حافظہ کی اس کمزوری کے باوجود اس کی حدیث قبلِ عمل ہوتی ہے۔؟؟؟؟۔۔۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
جی ہاں خفیف ضبط والے راوی کی روایات قابل عمل ہوتی ہے ۔
کیونکہ اسکا حافظہ درست ہوتا ہے مضبوط ہوتا ہے لیکن ثام الضبط راوی کی نسبت ذرا کم مضبوط ہوتا ہے ۔
اور جس راوی کا حافظہ خراب ہو جائے اسے سوء الحفظ وغیرہ کہا جاتا ہے اور اسکی روایت مردود ہوتی ہے ۔

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق