السلام علیکم
شیخ صاحب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ
اگر ایک شخص صبح ایسے وقت اٹھا ہے اس نے فجر کی اذان کی آواز نہیں سنی اور نماز کا ٹائم بھی رہتا ہے
تو کیا وہ نماز گھر پڑھ سکتا ہے؟ کیوں کہ اس نے اذان نہیں سنی۔۔۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نہیں ‘ ہرگز نہیں !
اسے مسجد جا کر ہی نماز ادا کرنا ہوگی

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق