• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، أغسطس 30

اگر سحری فوت ہو جائے تو

اگر کوئی شخص رات کو فرض روزہ رکھنے کی نئیت کر کے سویا ہو

لیکن اس کی آنکھ اس وقت کھلے جب ازانیں ہو رہی ہوں،

اور وہ اس وقت یہ سوچے کہ اگر روزہ پورا ہو سکا تو بغیر سحری
کھائے ہی روزہ رکھ لوں گا۔

ایسی حالت میں اس سے روزہ پورا نہ ہو سکے تو

اس کی کیا قضا ہے۔؟؟؟؟؟



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب


بس اسے صرف وہی روزہ دوبارہ رکھنا ہوگا
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق