• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، فبراير 18

مغرب کی نماز کب قضاء ہوتی ہے ؟

شیوخ کرام سے سوال ہے کہ مغرب کی نماز کب قضا ہوتی ہے۔ جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں جب ستارے نظرآنے لگے۔ پلیز رہنمائی کریں

 الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

مغرب کی نماز کا وقت شفق یعنی سرخی کے غائب ہونے تک رہتا ہے ۔ جونہی افق کی سرخی غائب ہو تو مغرب کا وقت ختم اور عشاء کا شروع ہو جاتا ہے ۔

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق