• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، فبراير 18

کیا لفظ اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم برابر میں لکھ سکتے ہیں ؟

کیا لفظ اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم برابر میں لکھ سکتے ہیں ؟
جیسا کہ اس تصویر میں لکھا گیا ہے۔




الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب




وعلیکم السلام
اگر مرتبہ کا فرق واضح کر دیا جائے تو صحیح ہے ۔ جیسا کہ کلمہ میں ایک ہی سطر میں دونوں کا نام آتا ہے لیکن دونوں کا الگ الگ مرتبہ بھی بیان ہوتا ہے ۔
اور مرتبہ کے بیان کے بغیر برابر لکھنے سے گریز کرنا چاہیے ۔ کیونکہ کچھ لوگوں کے ہاں یہ طریقہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے برابر ظاہر کرنے کا طریقہ ہے ۔










author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق