• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، فبراير 11

سود کا متبادل اسلامی نظام کیا ہے ؟؟؟

اس ميں کوئی دو راۓ نہی کہ سود حرام ہے. آج کے دور میں میں جبکہ ہر طرف سودی نظام چھایا ہوا ہے، اس کا متبادل اسلامی نظام کیا ہے اور کیا ہو سکتا ہے.


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

سود کا متبادل نظام اسلامی تجارت ہے ۔ شراکت پر کاروبار ہے ۔ اوراسکے علاوہ بے شمار حلال ذرائع آمدن ہیں ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق