اپنی کوئی جائیداد ، گاڑی وغیرہ کراۓ پر دینا کیسا ہے؟
دکان یا مکان یا زمین یا گاڑی وغیرہ کرایہ پر دین شرعا جائز ہے ۔ بشرطیکہ اس میں دھوکہ خیانت سود جوا وغیرہ نہ ہو ۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
دکان یا مکان یا زمین یا گاڑی وغیرہ کرایہ پر دین شرعا جائز ہے ۔ بشرطیکہ اس میں دھوکہ خیانت سود جوا وغیرہ نہ ہو ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق