ھمارے معاشرے میں خاص طور پر دیہات میں بیوی کا اپنے خاوند کو نام سے
پکارنا گناہ سمجھا جاتا ھے۔ کیا شریعت میں ایسی کوئی تلقین کی گئی ھے؟ اسی
طرح کچھ لوگ بیوی کو نام سے پکارنا معیوب خیال کرتے ھیں؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کو نام لے کر پکارا کرتے تھے ۔ اور آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہن بھی آپ صلى اللہ علیہ وسلم کا نام ہی پکارتی تھیں ۔
لہذا خاوند اور بیوی کو ایکدوسرے کا نام پکارنے میں کوئی ممانعت اور حرج نہیں ہے ۔

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق