• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مارس 16

امام کے پیچھے فرض نماز میں سورۃ‌ فاتحہ پڑھنا چاہیے یا نہیں ؟

امام کے پیچھے فرض نماز میں سورۃ‌ فاتحہ پڑھنا چاہیے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب


رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جو بھی شخص کسی بھی نماز میں سورۃ الفاتحہ نہ پڑھے اسکے نماز نہیں ہے ۔
اب وہ نمازی امام ہو , مقتدی ہو یا اکیلا ہو , نماز فرض ہو , نفل ہو , سنت ہو , وتر ہو , جنازہ ہو , عید ہو , جمعہ ہو , استسقاء ہو , یا کوئی بھی اور , جس میں بھی سورۃ فاتحہ نہ پڑھی گئی وہ نماز نہیں ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق