• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مارس 16

اگر کسی شخص کی چاربیٹاں ھیں اور بیٹا نہیں تو اس انسان کی جائیداد کیسے تقسیم ھو گی کیا وہ ساری جائیداد بیٹیئوں کو ملے گی ؟؟؟

اگر کسی شخص کی چاربیٹاں ھیں اور بیٹا نہیں تو اس انسان کی جائیداد کیسے تقسیم ھو گی کیا وہ ساری جائیداد بیٹیئوں کو ملے گی ؟؟؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

نہیں بیٹیوں کے لیے میت کے ترکہ میں سے زیادہ سے زیادہ دو تہائی حصہ ہے ۔ 
باقی ایک تہائی میت کے دیگر ورثاء مثلا والدین , زوج , بھائی , بہنوں وغیرہ کا حق ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق