اگر کوئی انسان مر جائے اور اس کی لاش کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دریافت ہو اور اس حالت میں ہو کہ صرف ہڈیاں ہی باقی بچی ہوں، گوشت نہ ہو تو اس حالت میں ان ہڈیوں کو دفن کرنے اور نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہے؟؟؟؟
اگر کوئی شخص جل جائے یا جلا دیا جائے، اورلاش جل کر مکمل کوئلہ جیسی حئیت اختیار کر جائے، ایسی صورت میں اس لاش کو دفن کرنے اور نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہے؟؟؟
جنازہ کے مسائل حصہ اول
جنازہ کے مسائل حصہ دوم
اگر کوئی شخص جل جائے یا جلا دیا جائے، اورلاش جل کر مکمل کوئلہ جیسی حئیت اختیار کر جائے، ایسی صورت میں اس لاش کو دفن کرنے اور نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہے؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
مذکورہ بالا تمام تر صورتوں میں مؤمن آدمی کا جنازہ بھی پڑھا جائے اور اسے دفن بھی کیا جائے ۔ یہ کام فرض ہے ۔
دلائل اور مزید تفصیل کے لیے میرے یہ دروس سماعت فرمائیں: جنازہ کے مسائل حصہ اول
جنازہ کے مسائل حصہ دوم
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق