کیا جنت میں موسیقی ہوگی ؟
یہ ویڈیو طارق جمیل صاحب کی ہے کیا واقعی جنت میں ایسا ہوگا ؟؟
http://www.youtube.com/watch?feature...v=stH6kHQUMG4#
جنت میں میوزک نہ ہوگا ۔ کیونکہ اللہ تعالى کا فرمان ہے :
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا [مريم :62]
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا [الواقعة :25]
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا [النبأ : 35]
یعنی اہل جنت جنت میں کوئی لغویات اور گناہ والی بات یا جھوٹ نہیں سنیں گے ۔
موصوف کی بیان کردہ روایت مجھے کسی کتاب میں نہیں ملی !

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع و المآب
جنت میں میوزک نہ ہوگا ۔ کیونکہ اللہ تعالى کا فرمان ہے :
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا [مريم :62]
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا [الواقعة :25]
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا [النبأ : 35]
یعنی اہل جنت جنت میں کوئی لغویات اور گناہ والی بات یا جھوٹ نہیں سنیں گے ۔
موصوف کی بیان کردہ روایت مجھے کسی کتاب میں نہیں ملی !
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق