اگر کوئی زانی ہو اور اس کی شادی ہو جائے
اور شادی کے چند سال بعد اسے یہ پتہ چلے کہ
زانی کے لئے شادی سے پہلے توبہ لازم ہے
اور وہ لاعلمی میں توبہ نہ کر سکا تو ایسے حالت میں اس کا نکاح جائز ہے؟؟؟؟
وہ زنا سے تائب ہو جائے اسکا نکاح درست ہے ۔
عَفَا اللَّهُ عَمَّا سَلَفَ وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ (المائدۃ: 95)
اللہ تعالى نے گزشتہ کاموں سے درگزر فرما دیا , لیکن جو دوبارہ (جرم کا ارتکاب) کرے گا تو اللہ تعالى اسے سے انتقام لیں گے , اور اللہ تعالى بہت زبردست اور انتقام لینے والے ہیں ۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وہ زنا سے تائب ہو جائے اسکا نکاح درست ہے ۔
عَفَا اللَّهُ عَمَّا سَلَفَ وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ (المائدۃ: 95)
اللہ تعالى نے گزشتہ کاموں سے درگزر فرما دیا , لیکن جو دوبارہ (جرم کا ارتکاب) کرے گا تو اللہ تعالى اسے سے انتقام لیں گے , اور اللہ تعالى بہت زبردست اور انتقام لینے والے ہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق