السلام علیکم ۔
1- ایک دعا جو مجھے نظر نہیں آئی وہ یہ ہے:
کیا یہ دعا صحیح ہے ؟
2- کیا یہ وہی دعا ہے جو حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے پڑھ کر وہ زہر پیا تھا جسے ایرانی سپہ سالار نے کہا تھا کہ اگر یہ جسم کو چھو بھی جائے تو گلا دیتا ہے۔
کیا یہ واقعہ صحیح ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۱۔ یہ دعاء صحیح ہے
۲۔ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ والا واقعہ ثابت نہیں !
1- ایک دعا جو مجھے نظر نہیں آئی وہ یہ ہے:
|
ہر قسم کی چیز کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا عن عثمان بن عفان رضي الله عنه قال: قالَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: "مَا مِنْ عَبْدٍ يَقُولُ في صَبَاحِ كُلّ يَوْمٍ وَمَسَاءِ كُلّ لَيْلَةٍ ثَلاَثَ مَرّاتٍ إلَّا لم يضُرّهُ شَيْءٌ". : عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص (یہ دعا) صبح شام تین تین دفعہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی: بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ العَلِيْمُ، اس اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور جاننے والی ہے۔ حصن المسلم من اذکار الکتاب والسنۃ ترتیب و تحقیق: فضیلۃ الشیخ سعید بن علی القحطانی ترجمۃ: پروفیسر احمد ساقی |
2- کیا یہ وہی دعا ہے جو حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے پڑھ کر وہ زہر پیا تھا جسے ایرانی سپہ سالار نے کہا تھا کہ اگر یہ جسم کو چھو بھی جائے تو گلا دیتا ہے۔
کیا یہ واقعہ صحیح ہے ؟
الجواب بعون الوہاب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۱۔ یہ دعاء صحیح ہے
۲۔ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ والا واقعہ ثابت نہیں !
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق