السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم و مکرم شیخ
کیا اسطرح کی کوئی حدیث ھے؟
جو عورت ننگے سر گھر سے باھر جائے اور غیر مردوں کی نظر اس پر پڑے تو اس عورت کے ساتھ تین آدمی جہنم میں جائیں گے۔
اسکا باپ
اسکا شوھر
اسکا بھائی
جزاک اللہ خیرا۔
میرے علم میں نہیں ۔
محترم و مکرم شیخ
کیا اسطرح کی کوئی حدیث ھے؟
جو عورت ننگے سر گھر سے باھر جائے اور غیر مردوں کی نظر اس پر پڑے تو اس عورت کے ساتھ تین آدمی جہنم میں جائیں گے۔
اسکا باپ
اسکا شوھر
اسکا بھائی
جزاک اللہ خیرا۔
الجواب بعون الوہاب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے علم میں نہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق