السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم و مکرم شیخ
ایک دوست نے پوجھا ھے۔
کیا زکوٰۃ کی کیلکولیشن واجب الادا قرضہ کے منہا کرنے کے بعد کیجاتی ھے۔ جبکہ وہ ابھی قرضہ ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں؟
جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو ادھار کسی سے وصول کرنا ہے اسے اصل مال میں جمع کریں اور جو ادھار وقرض کسی کو ادا کرنا ہے اسے نفی کریں ۔ پھر جو ٹوٹل نکلے اس پر زکاۃ ادا کریں ۔

الجواب بعون الوہاب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو ادھار کسی سے وصول کرنا ہے اسے اصل مال میں جمع کریں اور جو ادھار وقرض کسی کو ادا کرنا ہے اسے نفی کریں ۔ پھر جو ٹوٹل نکلے اس پر زکاۃ ادا کریں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق