• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

بھتیجہ کب وارث بنتا ہے ؟

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ بھتیجہ کب وارث بنتا ہے؟؟ 

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

جب میت کے ورثاء میں اصحاب الفروض (جنکے حصص کتاب اللہ میں مقرر ہیں ) سارے مال کے وارث نہ بنیں اور اولاد نرینہ نیچے تک , باپ داد, پرداد اوپرتک , اور بھائی نہ ہوں تو بھتیجا وارث بنتا ہے ۔ 
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق