• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 20

شادی کے ایام کتنے ہوتے ہیں ؟

شیخ محترم شادی کے ایام کتنے ہوتے ہیں ؟

 الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب


شادی ویسے تو اس وقت تک رہتی ہے جبتک زوجین شاد رہتے ہیں ۔
اور شادی کے ایام سے مراد عموما رخصتی سے لیکر ایک ہفتہ تک کے ایام ہیں ۔
گوکہ زوجین کی مستقل جدائی تک شادی باقی رہتی ہے ۔



author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق