السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم و مکرم شیخ
درج ذیل حدیث کی صحت درکار ھے۔
«مَنْ أَتٰی أَبْوَابَ السُّلْطَانِ افْتُتِنَ، وَمَا ازْدَادَ أَحَدٌ مِّنَ السُّلْطَانِ قُرْبًا اِلَّا ازْدَادَ مِنَ اللّٰہِ بُعْدًا»
’’جوشخص حکمران کے دروازوں پر حاضرہوگا ، وہ فتنے میں مبتلا ہوجائے گا اور جتنا کوئی شخص حکمران کا قرب اختیار کرے گا ، اتنا ہی وہ اللہ سے دور ہوتا جائے گا۔ ‘‘
وجامع الترمذي،حدیث:2256
جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت صحیح ہے ۔ والحمد للہ

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت صحیح ہے ۔ والحمد للہ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق