• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 13

تقریبا۹۰ کلومیٹر دور روزانہ ملازمت کے لیے جانے والے کی نماز؟؟؟

ہمارے کچھ دوست روزانہ 90 کلو میٹر کا سفر طے کر کے کام کرنے کے لئے آتے ہیں، تو کیا وہ ڈیوٹی کے دوران قصر نماز ادا کریں گے یا مکمل؟ 





< جواب >

ڈیوٹی کے دوران بھی مکمل اور گھر پہنچ کر بھی مکمل
دوران سفر اگر راستہ میں  پڑھے تو قصر ۔
کیونکہ روزانہ دن وہ ڈیوٹی والی جگہ پر گزارتا ہے اور رات گھر , لہذا وہ دنوں جگہوں پر ہی مقیم ہے
ڈیوٹی والی جگہ پر مقیم ہونے کی وہی دلیل ہے جو اسکے گھر مقیم ہونے دلیل ہے ۔
خوب سمجھ لیں
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق