ٹی وی دیکھنے سے روزہ یا وضو ٹوٹ جاتا ہے کیا ؟
< جواب >
نہیں وضوء یا روزہ نہیں
ٹوٹتا , البتہ ایسا روزہ اللہ کے ہاں مقبول نہیں !
( صحیح بخاری کتاب الصوم باب من لم یدع قول الزور والعمل بہ فی الصوم ح ۱۹۰۳)
( صحیح بخاری کتاب الصوم باب من لم یدع قول الزور والعمل بہ فی الصوم ح ۱۹۰۳)
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق