سوال : کیا مؤذن کا قبلہ رو ہونا ضروی ہے ؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
مؤذن کے لیے اذان دیتے وقت قبلہ رو ہونا ضروری نہیں !
البتہ قبلہ رو ہو کر اذان دینا بہتر ہے ۔
بقلم
ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر
نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق