بند جوتوں، جوگرز یا شور پر مسح کی شرعی حیثیت بیان فرما دیں
جو بوٹ ٹخنوں سے اوپر تک ہوں ان پر مسح کیا جاسکتا ہے ۔ وہ موزے ہی ہیں یا انکے حکم میں ہیں ۔
الجواب بعون الوہاب
جو بوٹ ٹخنوں سے اوپر تک ہوں ان پر مسح کیا جاسکتا ہے ۔ وہ موزے ہی ہیں یا انکے حکم میں ہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق