کیا نسوار، تمباکو والا پان، سگریٹ ان چیزوں کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
یا پھر مسواک اور کُلی کر لی جائے؟ کیوں کہ ان چیزوں کو نگلتے تو نہیں ہیں۔
اسی طرح کھانسی کے شربت ہیں جن میں ایفیڈرین یا کوئی اور نشہ آور چیز ہوتی ہے اسے پینے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
قرآن و سنت سے رہنمائی فرمائیں۔
مسکرات کا استعمال حرام ہے ۔ اور حالت سکر میں نماز کی ادائیگی بھی ممنوع ہے ۔
اللہ رب العالمین کا ارشاد گرامی ہے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( المائدة : 90)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ (النساء 43)
البتہ مسکرات کا استعمال ناقض وضوء نہیں ہے ۔ کیونکہ اس پر کوئی دلیل شرعی وارد نہیں ہوئی ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
مسکرات کا استعمال حرام ہے ۔ اور حالت سکر میں نماز کی ادائیگی بھی ممنوع ہے ۔
اللہ رب العالمین کا ارشاد گرامی ہے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( المائدة : 90)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ (النساء 43)
البتہ مسکرات کا استعمال ناقض وضوء نہیں ہے ۔ کیونکہ اس پر کوئی دلیل شرعی وارد نہیں ہوئی ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق