• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، أبريل 21

جن جرابوں پر مسح کیا گیا ہے انہیں اتار دینے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے یا قائم رہتا ہے ؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
شیخ مکرم و محترم
حالت وضو میں مسح شدہ جرابوں کو اُتار کر دوبارہ پہننے سے وضو قائم رہتا ہے؟


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب


 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قائم رہتا ہے !
نہ بھی پہنیں تو بھی قائم ہی رہتا ہے !
کیونکہ مسح شدہ جرابیں اتارنا شریعت نے ناقض وضوء قرار نہیں دیا ہے ۔

یہ بات یاد رکھیں کہ وضوء کا قائم ہونا بھی امر تعبدی ہے اور اسکا ٹوٹنا بھی امر تعبدی ہے ۔ وضوء قائم ہونے کے لیے بھی دلیل درکار ہوتی ہے اور ٹوٹنے کے لیے بھی ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق