السلام علیکم
کچھ لوگ مرنے والے کی طرف سے پانی کی سبیل کسی مسجد میں قرآن مجید رکھنا کسی کو جائے نماز دینا،
جیسے اعمال بطور صدقہ کرتے ہیں۔ کیا ان اعمال کا ثواب مئیت کو پہنچتا ہے؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرنے والے کی طرف سے کسی بھی قسم کا صدقہ کرنا جائز ہے ۔ اور میت کو اس صدقہ کا ثواب پہنچتا ہے ۔ آپکی ذکر کردہ تمام تر صورتیں میت کی طرف سے صدقہ میں آتی ہیں ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرنے والے کی طرف سے کسی بھی قسم کا صدقہ کرنا جائز ہے ۔ اور میت کو اس صدقہ کا ثواب پہنچتا ہے ۔ آپکی ذکر کردہ تمام تر صورتیں میت کی طرف سے صدقہ میں آتی ہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق