اگر کوئی مسلمان زندگی میں کبھی بھی زنا کرے تو کیا وہ شادی نہیں کر سکے گا؟؟؟؟
کوئی بھی مجرم جب جرم سے توبہ کر لے تو اسے جرم والا نام نہیں دیا جاسکتا ۔
اللہ تعالى نے فرمایا ہے :
بئس الاسم الفسوق بعد الإیمان .
لہذا اگر زانی زنا سے توبہ کر لے تو وہ محصن بن جاتا ہے ۔ پھر اسکا نکاح بھی ہو سکتا ہے ۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
کوئی بھی مجرم جب جرم سے توبہ کر لے تو اسے جرم والا نام نہیں دیا جاسکتا ۔
اللہ تعالى نے فرمایا ہے :
بئس الاسم الفسوق بعد الإیمان .
لہذا اگر زانی زنا سے توبہ کر لے تو وہ محصن بن جاتا ہے ۔ پھر اسکا نکاح بھی ہو سکتا ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق