سوال یہ ہے کہ عورتوں کا بالوں کو رنگ یعنی صبغہ لگانا جائز ہے ؟ جزاک اللہ خیرا۔
جواب یہ ہے کہ : بالوں کو رنگنے کے حکم میں مرد وخواتین برابر ہیں ۔ جسطرح مرد بال رنگ سکتے ہیں ایسے ہی خواتین بھی , اور جسطرح مردوں کو سیاہ رنگ استعمال کرنے کی ممانعت ہے ایسے ہی خواتین کو بھی ہے ۔

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق