کیا یہ اصول " جن الفاظ سے کتاب وسنت میں اللہ کے لیے صفت ثابت نہیں ان الفاظ سے اللہ کے لیے صفت ثابت نہیں کی جاسکتی" درست ہے ؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
ہر صفت کمال جو مخلوق میں پائی جاتی ہے اسے خالق کے لیے ثابت کرنا بطریق أولى جائز ہے ۔ لقولہ تعالى "وللہ المثل الأعلى" ( اور اللہ ہی کے لیے اعلى مثال ہے )
لہذا یہ اصول کہ جن الفاظ سے کتاب وسنت میں اللہ کے لیے صفت ثابت نہیں ان الفاظ سے اللہ کے لیے صفت ثابت نہیں کی جاسکتی غلط اور باطل ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق