• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، أبريل 18

پانی کے اسراف سے متعلق صحیح حدیث درکار ہے

کیا پانی کے اسراف سے متعلق کوئی ایسی حدیث موجود ہے کہ سمندر کے کنارے بھی پانی کا اسراف نہیں کرنا چاہیے یا کچھ ایسا ہی مفہوم ۔ اس کےعلاوہ پانی کے اسراف سے متعلق مجھے صحیح احادیث کی اشد ضرورت ہے۔
 کچھ تو یہاں پر ملی ہیں
موقع الإسلام سؤال وجواب - هل ورد حديث بخصوص الإسراف في الماء ؟

لیکن اور بھی ملے تو بہتر ہے



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب


اس قسم کی کوئی صحیح حدیث ہمارے علم میں نہیں ہے ۔ موقع الإسلام سؤال وجواب - هل ورد حديث بخصوص الإسراف في الماء ؟ میں پیش کی گئی حدیث بھی ہماری تحقیق میں ضعیف ہی ہے کیونکہ یہ ابن لہیعۃ کی معنعن روایت ہے اور ابن لہیعۃ مدلس ہے ۔
البتہ یہ بات درست ہے کہ پانی کا اسراف کرنا ناجائز ہے ۔ اسکی دلیل اللہ تعالى کا یہ فرمان ہے : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ( الأعراف :31)
کھاؤ اور پیو لیکن اسراف نہ کرو کیونکہ اللہ تعالى اسراف کرنیوالوں کو پسند نہیں کرتا
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق